گھل گھل کر مرنا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - (غم، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - (غم، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا۔